نسبی عزیز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو، جیسے، چچا زاد، خالہ زاد، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو، جیسے، چچا زاد، خالہ زاد، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار۔